-
امریکہ میں نسل پرستی، تشدد اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوام کے مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف امریکی شہروں میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں کچھ لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سدھریں گے نہیں امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲تشدد اور انتہا پسندی کے لئے دنیا میں شہرت کمانے والی امریکی پولیس کی ایک پوری ٹولی ایک نہتے اور غیر مسلح سیاہ فام نوجوان سے اس طرح روبرو ہوئی ہے گویا اسے بدمعاشوں کے پورے گینگ کا سامنا ہو گیا ہو اور نتیجتاً اسے اس اہم آپریشن میں کامیابی بھی مل گئی ۔ ان کا آپسی تال میل، تعاون اور دلیری واقعی قابل غور ہے!!!
-
یکے بعد دیگرے سرنگوں ہو رہے ہیں نسل پرستوں کے مجسمے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷امریکہ، حالیہ دنوں میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ ، اوریگون میں امریکہ کے پہلے صدر، جارج واشنگٹن، امریکہ کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن اور امریکی بر اعظم کو دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کی یادگاریں مسمار کر دی ہیں۔
-
غلامی اور بردہ فروشی کے حامی جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا ہے۔
-
امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی ریاست مینے سوٹا کا شہر مینیا پولس جہاں پچیس مئی کو ایک نسل پرست سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کو گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا تھا۔ اس ہولناک قتل کے بعد ملک میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف عوام کا غصہ پھوٹ پڑا جو اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مینیا پولس کے شہر میں بھی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے جس کے بعد اس شہر کی شکل کافی بدل گئی۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸امریکی صدر نے نسل پرستی کے خلاف جاری ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نظام میں اصلاحات کے فرمان پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی اور ریاستی دہشتگردی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
پولیس کو سدھارنا ممکن نہیں: امریکی سینیٹر
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک، اٹلانٹا اور فیلا ڈلفیا شہروں کے دسیوں ہزار لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے۔