پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے 4 ارکان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ امریکہ، امن عالم کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں قوموں کے درمیان دیوار نہیں کھڑی کی جاسکتی
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل، پختہ عزم و ارادے کے ساتھ اس عالمی ادارے کا کردار بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔