-
ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا : روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔
-
جنرل قاسم کو شہید کر کے امریکہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہوا: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعے اور بحرانوں کا حل صرف اور صرف سیاسی طریقےسے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک اسٹریٹیجک غلطی کی ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن میں امن قائم ہونے کی صورت میں ہی جارح ملکوں میں امن قائم ہوگا: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح ممالک کو اسی وقت تحفظ حاصل ہوگا جب یمن میں امن قائم ہو گا۔
-
جنگ بندی کے قیام کا مطلب طالبان کا خاتمہ نہیں: افغان حکومت
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳افغانستان کے صدر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان عوام کے لئے جنگ بندی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بے قابو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶کیلیفورنیا میں آگ بے قابو ہوجانے کے بعد ہزاروں افراد نے پرامن مقامات پر پناہ لے لی۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
عراق کے صدر نے ایران کے ممتاز سائنسداں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے صدر نے ایران کے ممتاز سائنسداں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ افغانستان کے قانونی اداروں کی تباہی کے درپے ہے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں خفیہ طور پر اس ملک کے قانونی اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
افغان حکومت کی مزکریت کے ساتھ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ایران نے ایک بار پھر افغان حکومت کی نگرانی میں انجام پانے والے امن عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔