-
ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
-
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
-
افغان امن عمل کانفرنس ازبکستان میں شروع
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶دو روزہ افغان امن عمل کانفرنس آج سے ازبکستان میں شروع ہو رہی ہے، کانفرنس کی سربراہی ازبک اور افغان حکام کر رہے ہیں۔
-
طالبان کابل مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہیں: پاکستان کی پیش کش
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
-
دفاعی توانائی پر مذاکرات ممکن نہیں، ایران
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت و توانائی پر مذاکرات یا انہیں کنٹرول کرنے اور ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲موصولہ رپورٹوں کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کا عمل جاری ہے۔
-
امن مذاکرات کے لیے طالبان کا وفد پاکستان میں
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱افغانستان میں قیام امن کا مشن لیے افغان طالبان کے سیاسی رہنما پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
-
شمالی و جنوبی کوریا کے حکام کے درمیان رابطہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵جنوبی کوریا کے موسم سرما کے اولمپک گیمز میں شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی ممکنہ شرکت اور دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان رابطے کی ضرورت پر مبنی شمالی کوریا کے رہنما کے نئے سال کے پیغام کے بعد بدھ کی شام دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان پہلا ٹیلی فونی رابطہ برقرار ہوا۔
-
قومی آشتی کے مذاکرات پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
چین اورہندوستان کےدرمیان مذاکرات
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰چین اورہندوستان کےدرمیان سرحدی تنازع پرمذاکرات کل ہوں گے۔