-
جنیوا امن مذاکرات کی ناکامی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل ہوگا ۔
-
کشمیرکی صورتحال ابتر، مذاکرات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے لئے تعینات کردہ مذاکرات کار دنیشور شرما نے کل جمعہ کے روز بحیثیت مذاکرات کاراپنا پہلا دورہ کشمیر کو سمیٹے ہوئے سرمائی دارالحکومت جموں میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کے قریب 30 وفود سے ملاقاتیں کیں۔
-
کشمیر: حریت رہنماؤں کا دنیش شرما سے ملاقات سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ہندوستانی مذاکرات کار دنیش شرما ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر گئے تاہم حریت رہنماؤں نے ان سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
-
اسرائیل مذاکرات ناکام بنانا چاہتا ہے، فلسطین اتھارٹی
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یہ حکومت مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
کشمیر: مذاکرات کی پیشکش مسترد، جمعہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے ہندوستان کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے جمعے کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی۔
-
شام امن مذاکرات پر تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷ترکی اور روس کے صدور نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران شام امن مذاکرات کے حوالے سے آستانہ عمل کے تحت ہونے والی پیشرفت کو مثبت قرار دیا۔
-
امریکہ، شمالی کوریا سے مذاکرات کا خواہاں
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، پیونگ یانگ سے براہ راست رابطے میں ہے اور اس حوالے سے مذاکرات کے تمام تر راستے کھلے ہیں۔
-
شام امن مذاکرات کا چھٹا دور
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹روس نے کہا ہے کہ شام امن مذاکرات کا چھٹا دور 13 ستمبر کو ہوگا۔
-
شام کے بارے میں جنیوا امن مذاکرات شروع
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹شام مخالفین اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان ساتویں امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں شروع ہوگئے ہیں۔