-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
انڈونیشیا، تباہ شدہ طیارے کے ملبے کو نکالنے کا عمل جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے اور اس میں سوار مسافروں کی لاشوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی عروج پر، متعدد دہشتگردانہ حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا اموات میں 70 فیصد کمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران وزیر صحت نے ملک میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران کورونا اموات میں ستر فیصد کمی واقع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے سانحہ مچھ کی مذمت کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲پاکستان بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف جاری احتجاج اور دھرنوں کے بعد اب اقوام متحدہ نے بھی مچھ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی۔
-
کرویشیا میں زلزلہ ، سات افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷منگل کی شب کرویشیا میں شدید زلزلے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
ایتھوپیا میں 100 افراد نسلی تعصب کی بھینٹ چڑھ گئے
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں 100 سے زاید افراد کے گھروں کو آگ لگائے جانے کے بعد فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بد امنی کا بول بالا، دھماکوں میں 18 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سمیت دو مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں قریب ۲۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔