-
ایرانی سفارتکار اسرائیل کی کال کوٹھریوں میں قید
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا ہے کہ لبنان سے اغوا کئے گئے 4 ایرانی سفارتکار اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔
-
سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بحرین میں فلسطین مخالف اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں: ایران
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے پریس ٹی وی کی اینکر کو رہا نہ کرنے کے بابت امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
ایران: سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکالنے پر تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے سعودی عرب کی جارحیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے نکالنے پر تاکید کی۔
-
امریکی فوجیوں کا انخلا علاقے کے مفاد میں
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے امریکی فوجیوں کے انخلا کو مغربی ایشیا کے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
امام موسی صدر زندہ ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیاں کارگر ثابت نہیں ہوں گی
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ، جان بولٹن جیسے نئے قدامت پسند اور سخت گیر افراد کو اہم حکومتی عہدوں پر مقرر کر کے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے زیادہ سے زیادہ مراعات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔