ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔
امیر کویت نواف احمد جابر الصباح انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 سال تھی۔
کویت نے سویڈش زبان میں قرآن پاک کے 1 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امیر کویت نے 37 مخالف سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا حکم دے دیا۔
کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی کے نئے طرز عمل سے خوشی ہے۔
کویت کے نئے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح نے عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کویت میں اس ملک کے نئے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
کویت کی حکومت نے امیر کویت کے انتقال کے بعد نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے جانشین کے طور پر انتخاب کیا ہے۔
امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔