-
مقتدی صدر کی عوام سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶عراق میں صدر دھڑے کے لیڈر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں انتخابی نتائج کے بعد سیاسی سرگرمیاں
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں قبل از وقت پارلمانی انتخابات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق میں قبل از وقت عام انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
عراق میں آج عام انتخابات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶عراق میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں۔
-
عراق میں عام انتخابات، تشہیراتی مھم کا وقت ختم، اتوار کو عوام ووٹ ڈالیں گے
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات میں بس ایک روز باقی بچا ہے اور انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔
-
عراق کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے باضابطہ طور پر چوتھی پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے مسلح افواج کی آمادگی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر کے ترجمان نے کہا ہے پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج کو پوری طرح الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
انتخابات کے پیش نظر عراق میں ہائی سیکورٹی الرٹ
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے قائم کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور سیکورٹی فورس کو پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
امریکہ و اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: عراقی رہنما
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ہم امریکہ اور اسرائیل جیسے دشمنوں کا سینہ تان کر مقابلہ کریں گے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر کا۔