سحر نیوز رپورٹ
بیت المقدس اور فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں سب سے بڑی بحری پریڈ اور مشقیں، ایران اور استقامتی محاذ کے رکن ملکوں میں منعقد ہوئیں۔
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے عالمی اداروں اور تنظیموں سے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور صیہونی جرائم رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی یوم القدس کے موقع پر مزاحمتی قوتوں کے ممکنہ حملوں کے خوف سے غاصب صیہونی حکومت کو مکمل چوکس کردیا گیا ہے۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو پورا ایران، مسجد الاقصی کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔
ایران کے معروف مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے یوم قدس کی ریلیوں میں سبھی کی بھرپور شرکت پر زور دیا ہے۔
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے غاصب صیہونی حکومت کی کوشش کو ناکام بنا دیں۔