-
سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔
-
آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
سفاکیت، ظلم و جبر اور فرقہ واریت پر استوار آل سعود کے اقدام پر عالمی رد عمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔
-
میکسیکو، فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا، 26 زخمی. ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲میکسیکو میں فوٹبال لیگ کے ایک میچ میں دو ٹیم کے حامیوں میں خطرناک مارپیٹ ہوئی جس میں 26 افراد زخمی ہوئے۔
-
امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
میسور شہر کے ایک مشہور کالج کی مسلم طالبات کو حجاب کی اجازت
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے تنازعہ کے بعد میسور شہر کے ایک مشہور کالج نے مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ کلاسوں میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایرانی طلبا یونین نے حجاب کا دفاع کرنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی کئی بڑی طلبا یونینوں نے حجاب کے بنیادی حق کی لڑائی لڑنے والی ہندوستانی طالبہ کی حمایت کی ہے۔
-
امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہجومی تشدد کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ہجومی تشدد کو سختی سے کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے ۔