-
انتہاپسندوں کی بھیڑ میں باحجاب مسلمان لڑکی کی مردانہ شجاعت ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جہاں کچھ انتہاپسند ہندو طلبا ایک باپردہ مسلمان طالبہ کو دیکھ کر اشتعال انگیزیاں کر رہے ہیں مگر وہ تمام تر شجاعت و بہادری کے ساتھ تن تنہا اُن کے متعصبانہ نعروں کے مقابلے میں صدائے تکبیر بلند کر رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں بعض باپردہ مسلم طالبات کو امتحانات میں شرکت سے روک دیا گیا جس کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ معاملہ آجکل میڈیا کی سرخیوں میں چھایا ہوا ہے۔
-
امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اویسی پر فائرنگ کرنے والے کا اعتراف، قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰ہندوستان کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نے اعتراف کیا ہے اس نے اویسی کو قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی تھی۔
-
فرانس، مسلمانوں کے دو مرکز پر انتہاپسندوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹فرانس میں اسلاموفوبیا کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک بار پھر مسلمانوں کے دو مرکز پر اسلام مخالف انتہاپسند عناصر نے حملہ کیا ہے۔
-
ملک کے سیاسی و سماجی منظرنامے میں ایرانی خواتین کو اہمیت حاصل ہے/ ستمدیدہ خواتین کی روشن ترین مثال فلسطینی خواتین ہیں: سفیر ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱تہران اقتصادی و اجتماعی ترقی اور معاشرے کی سیاسی و ثقافتی زندگی میں خواتین کے کردار کے لئے بڑی اہمیت کا قائل ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت آج
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ہندوستانی سپریم کورٹ ہریدوار میں 'دھرم سنسد' کے ایک پروگرام میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کی گئیں اشتعال انگیز تقریروں کے خلاف دائر درخواستوں پر آج بدھ کے روز سماعت کرے گی۔
-
طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے خطرہ ہے: فواد چودھری
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عبوری طالبان انتظامیہ کی رجعت پسندانہ سوچ کو پاکستان کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان، الیکشن نزدیک، نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع، مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰ہندوستان کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں ‘نفرت انگیز تقاریر’ کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے پر تاکید کی گئي ہے۔
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵آرٹس کونسل کراچی میں 14ویں عالمی اُردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔