عالمی ریڈکراس نے رفح کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے-
غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو ناکافی قرار دیا ہے۔
روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
عالمی بینک نے فلسطینیوں کی نجات کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
ایران کے وزير خارجہ انسانی حقوق کونسل اور اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلیٰ سطحی سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں۔