-
غزہ کی صورتحال افسوسناک اور وحشتناک ہے: این بی سی چینل
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹امریکی چینل این بی سی نے ایک رپورٹ میں غزہ کی صورتحال کو افسوسناک اور وحشتناک بتایا ہے-
-
غزہ میں وحشیانہ قتل عام، انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غزہ میں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کو انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ میں ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سعودی انتظامیہ کے لئے کیوں ہے خطرناک یہ قیدی؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹محمد القحطانی کی قید کی سزا ختم ہوئے تقریباً 100 دن گزر جانے کے بعد بھی سعودی حکام مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں زبردستی حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱یمن میں شعبہ صحت اور تیل کی قومی کمپنی کے کارکن دارالحکومت صنعا میں اکٹھا ہوئے اور جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں تیک کے حامل بحری جہازوں کوروکنے جانے پر اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر سخت اعتراض کیا۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں افغانستان کے نئے مستقل نمائندے کی تقرری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا۔
-
افغانستان کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ نے افغانستان کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک انسانی المیے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کرے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کی جانب سے افغانستان میں انسانی بحران کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام روبزوال ہے: یونیسف کا انتباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے نائـب سربراہ عمر عبدی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام زوال سے دوچار ہے اور اس ملک میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت ہو گئی ہے۔