-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ میں ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سعودی انتظامیہ کے لئے کیوں ہے خطرناک یہ قیدی؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹محمد القحطانی کی قید کی سزا ختم ہوئے تقریباً 100 دن گزر جانے کے بعد بھی سعودی حکام مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں زبردستی حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱یمن میں شعبہ صحت اور تیل کی قومی کمپنی کے کارکن دارالحکومت صنعا میں اکٹھا ہوئے اور جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں تیک کے حامل بحری جہازوں کوروکنے جانے پر اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر سخت اعتراض کیا۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں افغانستان کے نئے مستقل نمائندے کی تقرری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا۔
-
افغانستان کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷اقوام متحدہ نے افغانستان کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک انسانی المیے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کرے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کی جانب سے افغانستان میں انسانی بحران کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام روبزوال ہے: یونیسف کا انتباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے نائـب سربراہ عمر عبدی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام زوال سے دوچار ہے اور اس ملک میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت ہو گئی ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان میں انسانی المیے کےبارے میں سخت خبردار کیا ہے۔