-
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے: عبد السلام
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
یمن کے انسانی المیہ پر اقوام متحدہ کو جوابدہ ہونا چاہئے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ایران کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں جاری بحران کا جواب دہ ہونا چاہئے۔
-
اقوام متحدہ سعودی جرائم کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے: یمنی حکام
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸یمن کی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کو نظر انداز کیے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔
-
امریکہ انسانی المیہ کے ذریعے انتقام لینے کے درپے ہے: جواد ظریف
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی جانب سے انتقام لینے اور کورونا کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔
-
ہانگ کانگ، بلند عمارتوں کا خوبصورت جنگل ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸جیسے جیسے دنیا نے صنعتی ترقی شروع کی اور اُس نے انسانی طبیعت کے تقاضوں کو پیچھے دھکیل کر صنعتی ذہنیت کے ساتھ فیصلے لینے شروع کئے تو بھر دنیا پھر میں مختلف شکلوں میں اسکے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوئے۔ منجملہ یہ کہ انسانی رہائش کے لئے اونچی عمارتوں کے ایسے جنگل بنا دئے گئے جنہوں نے انسانی طبیعت میں فراخ دلی، ملن ساری، ملنے جلنے کا جذبہ، انسانیت اور ہمدردی کا گلہ اس طرح گھونٹا کہ دو دو میٹر کے فاصلے پر بنے پنجروں (گھروں) میں برسوں تک ایک ساتھ رہنے والے، ایک دوسرے سے پوری طرح بیگانہ ہو گئے۔