-
یمن کے علاقے مآرب میں جنگ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان، میڈیا اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے نشانے پر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین سال کے دوران میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں سے جڑے 65 افراد کو ٹارگٹ کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں امریکہ کی مشروط واپسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پلٹ تو رہا ہے مگر اس میں وہ غاصب صیہونی حکومت مخالف روئیے کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں رہے گا۔
-
غزہ میں زندگی ناممکن ہو چکی ہے: ادارۂ انسانی حقوق
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲فلسطینی علاقے غزہ میں زندگی گزارنا غیر ممکن ہو چکا ہے، یہ بات انسانی حقوق کے ایک عالمی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر صیہونیوں پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔
-
فرانس میں سیکورٹی بل کےخلاف مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔
-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔
-
امریکہ نے الحشد الشعبی کے سربراہ پر پابندی لگائي
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے عراقی رضاکار فورس کے سربراہ پر پابندی عائد کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب سے خاتون کارکن کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جسے انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔