-
عالمی فوجداری کی عدالت پر ٹرمپ کی شدید تنقید
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے اس ادارے کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
خواتین کے حقوق پر انجلینا جولی کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴افغان امن مذاکرات میں خواتین کو شامل کیا جائے۔
-
یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل کی مذمت میں ایک اور قرارداد کی منظوری
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے ہاتھوں واپسی مارچ میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا کے انسانی حقوق، خاشقجی قتل کو ہضم کرگئے
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے اور اس نے غیرقانونی پابندیاں عائد کر کے ایرانیوں کے حقوق پامال کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
-
سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب میں جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی ایذارسانی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹سعودی خواتین قیدیوں کے پیج نے آل سعود کی جیل میں ایک سرگرم سعودی خاتون کی ایذا رسانی کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خواتین کو مقدمات کا سامنا
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سعودی عرب میں گزشتہ برس کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لی گئیں انسانی حقوق کی خواتین رضاکاروں کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔