-
انسانی حقوق امریکہ کا سیاسی نعرہ : ایران
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔
-
انسانی حقوق کے تعلق سے مغرب کے جرائم کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے تعلق سے، انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی میں امریکا اور اسرائیل سب سے آگے
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے امریکا کی علیحدگی نے ثابت کر دیا ہے کہ واشنگٹن ایک ایسی حکومت کے مفادات کے لئے کام کرتا ہے جو انسانی حقوق کی پامالی میں دنیا کی ایک نمبر کی حکومت ہے-
-
امریکی مندوب کے دعووں کی تردید
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
مہاجر بچوں کے خلاف امریکا کے ظالمانہ اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵امریکی حکومت انسانی حقوق کے گروپوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو میکسیکو اور ٹیکساس کی سرحد پر واقع مہاجر بچوں کے کیمپوں کا دورہ اور معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل سے امریکہ کے باہر ہونے کے نتائج
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷امریکہ ایک اور بین الاقوامی ادارے سے باہر نکل گیا - اس بار وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلا ہے کہ جو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی انسانی حقوق کے مسائل کا جائزہ لینے والا ایک اہم ادارہ ہے-
-
امریکہ انسانی حقوق کونسل سے آوٹ
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱امریکہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کا اعلان کیاہے۔
-
امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کی رپورٹ
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰ایران نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر رپورٹ شائع کردی ہے۔
-
لندن میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر لندن میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔