-
ٹریفک جام اور ماحولیاتی آلودگی نئی دہلی کا سب سے بڑا مسئلہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹ہندوستان کے روڈ اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نے ٹریفک جام اور آلودگی کو دہلی کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔
-
جی۲۰ اجلاس کے خلاف اٹلی میں مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ہزاروں اطالوی شہریوں نے گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ناپل شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
جرمنی، پلاسٹک کی بنی یوز اینڈ تھرو اشیاء کے استعمال پر پابندی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰جرمنی میں پلاسٹک کی یوز اینڈ تھرو اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ترکی کو سخت ماحولیاتی بحران کا سامنا۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰ان دنوں ترکی بالخصوص استنبول کے باشندوں کو ایک خطرناک ماحولیاتی بحران کا سامنا ہے جس نے بحیرۂ مرمرہ اور اس میں موجود حیوانات کے ساتھ ساتھ خطے کے ماحولیات اور ایکو سسٹم کے لئے بھی بڑے خطرات پیدا کر دئے ہیں۔ ایک ایسا بحران جس سے نمٹنے کے لئے ترکی کی پارلیمنٹ نے ایک خصوصی کمیشن بھی تشکیل دے دیا ہے۔ میوسیلیج نامی ایک سفید کائی اور جیلی نما مادہ جس نے بحیرۂ مرمرہ کی سطح کے ساتھ ساتھ اسکی گہرائی میں بھی ڈیرہ ڈال دیا ہے جس کو صاف اور قابو میں کرنے کے لئے ان دنوں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
-
برطانیہ، جی سیون اجلاس کے موقع پر تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان میدان میں آگئے۔
-
ماحولیات کا عالمی دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔
-
اوپن اسکائز ٹریٹی کے تعلق سے روس کا امریکی اعلان پر ردعمل
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱روسی وزارت خارجہ نے اوپن اسکائیز ٹریٹی، یا کھلے آسمانوں کے معاہدے میں عدم واپسی کے متعلق امریکی پیغام پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسموگ خطرناک قاتل ہے، مقابلے کے لئے سبھی میدان میں آئیں: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک کے مستقبل پانچ سال کی منصوبہ بندی سے نہیں بنتے بلکہ اس کے لیے طویل مدتی منصوبوں کی ضرورت ہوتی ہے،
-
ایران کے مقابلے میں ٹرمپ ناکام رہے: امریکی سینیٹر
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکی ایوان نمائندگان میں مسلمان رکن الہان عمر نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی ٹرمپ کی پالیسیوں کو شکست خوردہ قرار دیا ہے۔