-
دہشتگردوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت دہشتگردوں کے سامنے حکومت بے بس نظر آ رہی ہے۔
-
ضلع کرم کے لئے انسانی امداد کا دوسرا قافلہ روانہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳ضلع کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ آج چھ دن بعد ٹل کینٹ سے روانہ کردیا گیا۔
-
صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
-
لاس اینجلس میں بھڑکی آگ پر ایرانی نائب صدر کا خوبصورت پیغام، IRCS نے امداد بھیجنے کے لئے اپنی آمادگی کا کیا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، صورتحال انتہائی گھمبیر
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پارا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے اور لوگ قافلوں کی آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت اور شہادتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے نئے سال کا آغاز اسرائیلی بمباری سے ہوا
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴نیا سال شروع ہونے پر بھی شمالی غزہ سے لے کر جنوبی غزہ تک نہتھے فلسطینی، صیہونی دہشتگردی کے نشانے پر رہے اور غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد علاقوں پر اندھا دھند بمباری اورگولہ باری کی۔
-
غزہ وحشتناک انسانی المیے کے دہانے پر
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷شمالی غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کے نتیجے میں اس علاقے میں وحشتناک انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔