یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے سعودی ولیعہد کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد حقائق سے ناواقف ہیں۔
سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر یمنیوں نے میزائل ’’بدر ۱‘‘ فائر کیا،کیسے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں!
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں میں اختلاف و کشیدگی، بحران یمن جاری رہنے کا باعث بنی ہے۔
یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ ادھر عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر فیڈریشن نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کو شکست دے کر اہم پہاڑی سلسلے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے یمن پر باہر سے مسلط کئے جانے والے منصوبوں کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے انصاراللہ اور تمام یمنی فریقوں کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر تاکیدکی ہے۔
یمن کے سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے 4 فوجی اہلکار اس ملک کے صوبہ مآرب میں یمن کی فوج اور تحریک انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جانبازوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں ایک کارروائی کر کے کم از کم دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔