-
یمن کی سرحد پر 5 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے تعز میں سعودی اتحادیوں کے فوجی ٹھکانے کو زلزال دو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں دراڑ
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶عراق میں یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے نمائندے محمد احمد القبلی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے اتحاد میں اختلافات خاصے شدّت اختیار کر گئے ہیں۔
-
سعودی فوجی اہداف یمنی فوج کے نشانے پر
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں فوجی اہداف پر راکٹوں سے حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب میں خطرے کے سائرن سسٹم کا قیام
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی تحریک انصاراللہ کے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں کے بعد آل سعود حکومت نے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں خطرے کا سائرن سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے جوانوں نے سعودی جارحیتوں کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
امریکہ اور سعودی عرب صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
سعودی ولیعہد کے بیان پر انصاراللہ کا ردعمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے سعودی ولیعہد کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد حقائق سے ناواقف ہیں۔
-
اس میزائل نے بنایا سعودی عرب کو نشانہ ۔ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر یمنیوں نے میزائل ’’بدر ۱‘‘ فائر کیا،کیسے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
سعودی عرب و متحدہ عرب امارات امریکی آلہ کار ہیں، عبدالملک الحوثی
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب بحران یمن کے حل میں رکاوٹ ہے، انصاراللہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں میں اختلاف و کشیدگی، بحران یمن جاری رہنے کا باعث بنی ہے۔