-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہری شہید و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ ادھر عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر فیڈریشن نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
انصاراللہ کا اہم پہاڑی سلسلے پر کنٹرول
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کو شکست دے کر اہم پہاڑی سلسلے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
یمن میں انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر روس کی تاکید
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴روس کے وزیر خارجہ نے یمن پر باہر سے مسلط کئے جانے والے منصوبوں کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے انصاراللہ اور تمام یمنی فریقوں کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر تاکیدکی ہے۔
-
یمن میں 4 سعودی آلہ کار ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱یمن کے سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے 4 فوجی اہلکار اس ملک کے صوبہ مآرب میں یمن کی فوج اور تحریک انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے۔
-
یمن: انصاراللہ کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جانبازوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں ایک کارروائی کر کے کم از کم دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
امریکی موقف پر انصاراللہ کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسے اندرون ملکی سیاسی کردار کی ادائیگی کے لیے امریکی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
ہمارے میزائل ریاض اور ابوظہبی کو نشانہ بنا سکتے ہیں، الحوثی
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام تمام تر مشکلات کے باوجود سعودی دشمن کے خلاف جنگ میں پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی جارحیت کے ایک ہزار دن مکمل ہونے پر ثابت ہو گیا ہے کہ ہمارے بیلسٹک میزائل یمنی عوام کے دشمنوں کے محلوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
-
سعودی جارحیت کا جواب،شاہی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ریاض کو ایک بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی ہتھیاروں سے یمنی عوام کا قتل کیا جا رہا ہے، ترجمان انصار اللہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی حمایت کے بل بوتے پر یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
-
امریکہ مایوسی کے ساتھ سعودی عرب کا دفاع کر رہا ہے
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی حمایت کے بل بوتے پر یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔