-
عبداللہ صالح کی ہلاکت ایک بڑے فتنے کا اختتام، انصاراللہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑ گئی ہے۔
-
عبداللہ صالح کی ہلاکت سے فتنے دم توڑ گئے
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۳یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑگئی ہے۔
-
یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کی ہلاکت
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح یمن کے شہر ذمار سے بیضا جاتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں - ان کے ہمراہ یمن کی نیشنل کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری یاسرالعواضی اور خود عبداللہ صالح کے معاون عارف زکا بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ عبداللہ صالح اور ان کے ساتھیوں کی موت کیسے ہوئی ہے۔
-
یمن کے دشمنوں کی سازشیں ناکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹یمنی عوام دشمن اور اس کے حامیوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔
-
یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷یمن تقریبا گزشتہ تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔اسکےساتھ ساتھ ہیضے جیسی مختلف وبائی بیماریوں نے بھی کہرام برپا کر رکھا ہے۔ مگر اس کے باوجود حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتۂ اتحاد کے آتے ہی ان مظلوموں نے ایسا جشن منایا گویا ان کو کسی طرح کا کوئی غم ہی نہ ہو!
-
سعودی عرب کو یمنی تحریک انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر یمن کا محاصرہ جاری رہتا ہے تو ہم سعودی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کے اہم اور حساس ٹھکانوں کو نشاندہی کرلی ہے۔
-
آل سعود شام میں شکست کا انتقام یمنی عوام سے لے رہی ہے
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی عوام سے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کا انتقام لے رہا ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل پر انصاراللہ کی تنقید
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و صیہونی حکومت، موجودہ دور کی سرکش حکومتیں ہیں کہ جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی دھمکیوں کا سخت جواب دیں گے، انصاراللہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
جارح ممالک دہشت گردوں کے حامی ہیں، انصاراللہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد میں شامل ممالک یمن کے جنوبی صوبے عدن میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔