-
یمنی فوج کی جنگی مشقیں (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں اپنی فوجی کارروائیوں میں صیہونی حکومت، امریکہ اور برطانیہ کو کافی زیادہ نقصان پہنچانے کے ساتھ ہی " ہماری منزل بیت المقدس ہے" کے زیرعنوان فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
-
دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
-
دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔