-
ایران میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
وزارت انٹلی جنس نے دہشت گردوں کا سانس لینا بھی دشوار کردیا ہے: ایران کے وزیر انٹیلی جنس
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے-
-
دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کا بھائی گرفتار
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلی جنس نے دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کے بھائی کو، کسی ایک پڑوسی ملک میں گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے دسیوں منصوبے ناکام: محمود علوی
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے دسیوں منصوبوں کا پتہ لگا کر انھیں ناکام بنایا گیا ہے۔