-
ٹرمپ اتحادیوں کے ساتھ امریکہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں: اوباما
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے پر ڈیموکریٹس رہنماؤں اور سینیٹروں کی شدید ناراضگی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸جامع ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے نکل جانے کے اعلان کے بعد امریکا میں ڈیموکریٹس اراکین کانگریس اور رہنماؤں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ کی بڑی غلطی : باراک اوباما
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیاہے۔
-
ایران عالمی سطح پر تنہائی کا شکار نہیں تھا:امریکہ کا اعتراف
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰امریکہ نے باالآخر تسلیم کر لیا کہ ایران امریکی پابندیوں کے باوجود عالمی سطح پر تنہا نہیں تھا۔
-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ امریکی سیاسی ںظام کے لیے خطرہ ہیں، جو بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱امریکہ کے سابق نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے آنے سے ملکی سیاسی نظام خطرے میں پڑ گیا ہے اور عوام اس صورت حال سے سخت پریشان ہیں۔
-
امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، روسی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت روس مخالف اقدامات میں اوباما انتظامیہ سے آگے نگل گئی ہے۔
-
نسل پرستوں کے پر تشدد مظاہروں پر امریکی سیاستدانوں کا ردعمل
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹سابق امریکی صدر نے ورجینیا میں نسل پرستوں کے اقدامات کی مذمت کی ہے جبکہ امریکہ کے دیگر سیاستدانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رویئے کو ورجینیا میں نسلی کشیدگی میں اضافہ کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ اراکین کی مخالفت کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا طبی نظام سے متعلق بل شکست سے دوچار ہو گیا۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی اصلی وجہ، جزیرۂ کریمیا کا بحران ہے : اوباما
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶امریکی صدر اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل اپنی آخری پریس کانفرنس میں یہ دعوی کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کی اصلی وجہ، یوکرین میں روس کے اقدامات ہیں-