-
اوباما حکومت نے داعش کو جنم دیا ہے: عراق کے نائب صدر
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹عراق کے نائب صدر نوری مالکی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے جواب میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ اوباما حکومت کا ساختہ پرداختہ ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کو اوباما کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰باراک اوبامانے نومنتخب امریکی صدر کو واشنگٹن کے ذریعے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت خبر دار کیا ہے
-
مذہبی تفریق اور نسلی منافرت خطرناک ہیں: باراک اوباما
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں مذہبی تفریق اور نسلی منافرت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 50 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں پـچاس افراد ہلاک اور ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات پر اوباما کا ردعمل
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے-
-
صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں اوباما کا ایک اور بیان
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے تعلق سے امریکی ایجنسیوں کی خفیہ رپورٹوں کے سامنے آنے کے بعد بارک اوباما نے کہا ہے کہ روسی حکام نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کے فیصلے کی تعریف
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰نومنتخب امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں، روسی صدر کی جانب سے جوابی اقدام کے طور پر امریکی سفارت کاروں کو بے دخل نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ روسی صدر ولادی میر پوتن بہت سمجھدار انسان ہیں۔
-
ٹرمپ کی جانب سے اوباما پر اقتدار کی منتقلی میں روڑے اٹکانے کا الزام
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر، سخت بیان اور تقریریں کر کے اقتدار کی منتقلی کے عمل میں رخنہ اندازی کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد میں باراک اوباما حکومت ملوث ہے: نتین یاہو
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور کی جانے والی قرارداد میں امریکہ کی بارک اوباما حکومت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اوباما نے نئے مالی سال کے دفاعی بجٹ پر دستخط کر دیئے
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳امریکہ کے صدر باراک اوباما نے آئندہ مالی سال کے لیے چھے سو اٹھارہ ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے دفاعی بجٹ کی توثیق کر دی ہے۔