کورونا کا مرکز سمجھے جانے والے سے زیادہ جہاں جاری ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی تھیں، وہیں اب اسپین میں بھی چین سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تائید ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے روس کی امدادی کھیپ اٹلی پہنچ گئی ہے۔
امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
روس نے اتوار کو 100 ڈاکٹروں اور ماہرین کی ایک ٹیم اٹلی روانہ کی ہے جہاں کورونا وائرس سے شدید تباہی مچا رکھی ہے۔
اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 793 افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4825 ہوگئی ہے۔
اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 627 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4032 ہوگئی ہے۔
ویسے کورونا پوری دنیا کے لئے تباہی بن چکا ہے لیکن چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے اب تک اٹلی میں سب سے زیادہ تباہی مچا رکھی ہے۔