-
کشمیر کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا گیا: نیشنل پنتھرس پارٹی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی نے کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے خلاف 12 سے 16 اکتوبر تک ریاست میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ملک خالد ایئر پورٹ پر پھر ڈرون حملہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ایر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
-
سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳امریکہ کے ہارٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر ایک کمسن بچہ اپنے ماں باپ سے کی آنکھوں سے بچ کر لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھ گیا۔کسٹم آفس کے عہدے داروں نے جب سامان کے درمیان ایک بچے کو چلتی بیلٹ پر آتے دیکھا تو دنگ رہ گئے۔ خیر انہوں نے اس بچے کو سامان کے بیچ سے نکال کر اس کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔
-
شہری ہوا بازی کے جدید ترین ریڈار مرکز کا افتتاح
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵تہران کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کی سہولت اور نگرانی کے لیے قائم کیے جانے والے نئے ریڈار مرکز نے کام شروع کر دیا۔
-
یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پرایک اور حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور قبائل سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے، سعودی ایئر پورٹس ابہا اورجیزان کی سرگرمیاں متاثر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودی عرب کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں بند ہو گئیں۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
لیبیا میں لڑائی بدستور جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ لڑائیوں کے سبب اب تک دو ہزار آٹھ سو سے زائد افراد اس شہر سے فرار کر چکے ہیں۔
-
پاک و ہند کشیدگی پروازوں کی آمد و رفت معطل
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶پاک و ہند کے مابین کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک میں پروازوں کی آمد و رفت معطل ہوئی ہے۔
-
دہشت گردی کا خدشہ، جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر چوکسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر جرمنی کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔