-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
-
قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ایران کے شہر اراک کے شمال میں ساروق اور جیریا نامی دو قریے آباد ہیں جہاں ہاتھوں سے قالین کی بنائی کا کام کافی پرانا ہے اور وہاں بُنے جانے والے قالینوں کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان خطوں میں خواتین قالین کی بنائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں اور انکی ایک بڑی تعداد اسی کام میں مصروف ہے۔
-
شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
اولڈ ایج ہوم میں خواتین نے منایا جشن یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰فوٹو گیلری
-
ایران میں شب یلدا
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۴فوٹو گیلری
-
خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۹فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳فوٹو گیلری
-
تہران میں سونے کی صنعت
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳فوٹو گیلری
-
ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری