-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدہ صورتحال برقرار ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
-
ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ایران کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ہستی حسینی نے ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں؛ ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے برکس سیکورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سفر جاری، 20 سیٹلائٹ کی تیاری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مابین تعاون کے نتیجے میں 20 سیٹلائٹوں کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات سے مذاکرات میں اس کی سنجیدگی پر سوال اٹھتا ہے۔
-
ایران میں غیرملکی سفیروں کا شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸منگل کے روز تہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں اور عالمی اداروں کے نمائندہ دفاتر کے سربراہان نے وزارت خارجہ میں حاضر ہوکر بندرعباس بندرگاہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔