-
امریکہ کی جانب سے ایران کے 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں ایران کے جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے میں مبینہ کردار پر پانچ اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد کی۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی میدان میں اپنی پیشرفت و کامیابیوں سے پیچھے نہيں ہٹیں گے اور اس کا سودا نہيں کریں گے۔
-
ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
مذاکرات صرف ایٹمی موضوعات پر ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے الجزائر ميں ایک نشست میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ صرف ایٹمی موضوعات اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات ہوں گے۔
-
ایران نے کی اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲ایران کے نائب صدر اور محکمہ جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے 9 اپریل " ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن" صدر مملکت کی موجودگی میں بعض اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نتنن یاہو کا امریکا دورہ اسرائیلی تاریخ کے بدترین اور سب سے زیادہ ذلت آمیز دوروں میں سے ایک
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔
-
ایرانی ائیرڈیفنس فورس کا حیرت انگیز کارنامہ؛ امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی ویڈیو جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹ایرانی فضائیہ نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کر دی ہے جس میں ائیر ڈیفنس فورس کی جانب سے امریکی B-2 طیارے کی پرواز کی نگرانی کی گئی ہے۔