-
امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
دشمن کی ہر گستاخی کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈرنے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس فورس، پہاڑ کی طرح ثابت قدم اور استوار ہے اور ہر گستاخی کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایرانی ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران نے اگلی نسل کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جاس تین سو تیرہ جنگی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ایک امتیازی عمل قرار دیا جس سے کونسل کی ساکھ مجروح ہو سکتی ہے۔
-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں, اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی فوجی جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے نوے فیصد سے زائد دفاعی سازوسامان ملک کے اندر تیار کئے جارہے ہیں۔
-
ایران ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کا حامی رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔