-
روس نے امریکی درخواست مسترد کردی، ایران کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست کی پیروی نہیں کرے گا۔
-
ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ایران کے ہتھیاروں پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع پر روس کی مخالفت
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰ایٹمی معاہدے کی رو سے، ایران کے خلاف ہتھیاروں پر عائد پابندی اٹھارہ اکتوبر 2020 کو ختم ہو رہی ہیں - لیکن امریکہ کہ جو مئی 2018 میں اس معاہدے سے نکل چکا ہے اس مسئلے کی بہت شدت سے مخالفت کر رہاہے ، چنانچہ واشنگٹن کے اس رویے پر ماسکو نے شدید تنقید کی ہے-
-
ایران کے ساتھ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا تعاون جاری رہے گا ، روس
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲روس نے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی کے دوسرے یونٹ کی تعمیر کا کام پروگرام کے مطابق جاری رکھے گا۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے کا برطانوی اقدام شرمناک ہے، روس
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۴روسی وزارت خارجہ نے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر کو روکنے کے برطانوی حکومت کے اقدام کولندن کے لئے ذلت کا باعث اور شرمناک قراردیا ہے۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ آئی اے ای اے کے سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
امریکی پالیسیاں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی نظر میں
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے ایران کے ٹی وی چینل ون پر انٹرویو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات سے ایران و روس کا علاقائی تعاون مستحکم ہوا ہے
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
-
بی بی سی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے: روسی سفیر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶روسی سفیر نے روس برطانیہ سے اختلافات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے بارہا برطانوی فریق پر واضح کیا کہ روس نے ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی ہے۔