تیسری ساؤتھ ایشیا انٹرنیشنل کنزیومر انڈسٹری کی نمائش جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے جس میں ایرانی کمپنیوں سمیت ایک سو سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی پارلمنٹ پاکستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں اور مشترکہ سرحدی منڈیوں میں اضافے کی حمایت کرتی ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران و پاکستان کی سرحدی منڈیوں کی تقویت کو سرحدوں پر امن و استحکام کے تحفظ کا ضامن قرار دیا ہے۔
ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تعاون کی تقویت اور خاص طور سے مشترکہ سرحدوں پر تجارت میں سہولیات پیدا کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی اور پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک سے جڑے مختلف موضوعات منجملہ سکیورٹی اور سرحدی مسائل پر گفتگو ہوئی۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔