Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اکیسویں اجلاس کے موقع پر دوطرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر دونوں ملکوں کے تاجروں نے زور دیا۔

سحر نیوز/ پاکستان: یہ اجلاس کل سے دو روز تک پاکستان میں شروع ہوگیا۔ ایران اور پاکستان، دو پڑوسی مسلم ممالک اور ای سی او اقتصادی تنظیم کے بانی رکن ہونے کے ناطے، اقتصادی اور تجارتی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے بہت سے امکانات اور گنجائشوں کے حامل ہیں۔  امکانات سے مالا مال ہیں۔

 

ٹیگس