-
سیستان و بلوچستان کے بارڈر ٹرمنل سے تجارتی لین دین لین دین میں اضافہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کے میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمنل سے گذشتہ دس ماہ کے دوران اقتصادی لین دین میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں ایران و پاکستان کے سفیروں کی ملاقات
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰افغانستان میں متعین ایران اور پاکستان کے سفیروں نے کابل میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان نے ایرانی قونصل جنرل کی قدردانی کی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰پاکستان کی سفارتی اسمبلی برائے اقتصادی و سماجی امور نے تہران و اسلام آباد کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر کراچی شہر میں تعینات ایران کے قونصل جنرل کی قدردانی کی ہے۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کی نئی پالیسی کی رونمائی، ایران کے ساتھ وسیع تعلقات کا خواہاں
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاجروں کا آنلائن اجلاس، مختلف مسائل کا جائزہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔
-
ایرانی بارڈ سیکورٹی کمانڈر کراچی پہنچ گئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور گیارہویں بارا کوڈا فوجی مشقوں میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان سرحدی و سیکورٹی کے امور سمیت سبھی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری کی پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری اور ان کے ہمراہ جانے والے ایرانی وفد نے، اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات کی ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات، سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ملاقات کی جس میں آپسی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔