ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھولے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
ایران کے صدر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو برادرانہ اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سخت اور کھٹن حالات میں ایک دوسرے کے حامی اور ساتھ ساتھ رہے۔
ایران اور پاکستان نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون کی توسع کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔
پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔