-
مبین صولت کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: پاکستانی سفیر
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے عرب نیوز کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
پاکستانی سفیر نے عرب نیوز کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران میں متعین پاکستان کی سفیر نے ایران پاکستان گیس منصوبے کے بارے میں عرب نیوز کی خبر کو جھوٹ اور سازش پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
امن پائپ لائن پروجیکٹ پر عمل درآمد کے لئے پاکستانی وزیر اعظم کی ہدایات
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران کے تعاون سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لئے ضروری اقدامات انجام دے گا-
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پر زور
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵پاکستانی تجزیہ نگاروں نے امن پائپ لائن سے موسوم ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے گیس کی درآمدات پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر نے ایران سے گیس کی درآمدات کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پروجکٹ کی تکمیل پر زور
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے نئے پارلیمانی اسپیکرکو ایرانی اسپیکر کی مبارکباد
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاک،ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے لیے تیسرے فریق کی ضرورت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ایران نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے تیسرے فریق کا تعاون درکار ہے۔
-
پاکستان کے وزیر پیٹرولیم آئندہ ماہ ایران کا دورہ کریں گے
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸پاکستان کی تیل اور گیس کی قومی کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی وزارت پیٹرولیم اور قدرتی ذخائر کا ایک اعلی رتبہ وفد آئندہ ماہ تہران کا دورہ کرے گا۔
-
نیویارک میں جواد ظریف اور سرتاج عزیز کی ملاقات
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے مشیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔