پاکستان: چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی فضا آلودگی سے بوجھل، لاہور سب سے زیادہ متاثر
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran
پاکستان کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے۔
سحرنیوز/پاکستان: عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں 253 پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ لاہور سرفہرست ہے۔
اس کے علاوہ کوئٹہ میں 248، پشاور میں 243 اور کراچی میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 236 رہی۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں دھند کی شدت ہے،اور حدنگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے برہان اور ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ تک بند ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Followus: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel