-
قم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو رہائشی پرمٹ دینے کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴ایران کے مقدس شہر قم میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں اور تارکین وطن کو رہائش کا پروانہ جاری کیا جائے گا۔
-
ایران ہند تجارت کے فروغ پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ہندوستان چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
پاکستان کو چابہار میں لامحدود سرمایہ کاری کی پیشکش
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶پاکستان اپنی ضرورت اور مفادات کے مطابق جنوبی ایران کی بندر گاہ چابہار میں بھرپور اور لامحدود سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ یہ بات ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ شپنگ، بہروز آقائی نے پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔
-
"رفسجان" پستے کی دنیا کا دارالخلافہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲پستے کی برآمدات کی مد میں ایران کو ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔
-
ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱قالین کی بنائی ہزاروں سال پرانا ایک فن ہے جس کے لئے دنیا میں ایران کا نام ہمیشہ زباں زد خاص و عام رہا ہے۔ ایران کے قالین کی شہرت درحقیقت اُن فنکاروں کے دستی کرشموں کی دین ہے جو رنگین دھاگوں کو دلربا نقش و نگار میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران دنیا میں حجم کے لحاظ سے قالین بنانے والا دوسرا بڑا ملک جب کہ کوالٹی کی اگر بات کی جائے تو ایران دنیا میں پہلا مقام رکھتا ہے۔ ایران اس وقت سالانہ قریب ۱۵ ارب ڈالر مالیت کے ہاتھ سے بنے قالین دنیا کو برآمد کرتا ہے۔
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
رواں برس غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا: وزیر خزانہ ایران
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اس سال ایران میں بیس مارچ سے اکیس اکتوبر کے دوران بیرونی ذرائع سے تین ارب اسی کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
-
اقتصادی جنگ میں ملت ایران کی استقامت ثمربخش رہی: صدر روحانی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دشمنوں کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو ثمربخش اور قابل تعریف بتایا ہے
-
ایران، دنیا میں پستہ پیدا کرنے والا بڑا اور اہم ملک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں پستہ پیدا کرنے کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔