-
ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارتی امور اور سرمایہ کاری نے ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
-
ایران پاکستان کے درمیان میرجاوہ سرحد کھول دی گئی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔
-
ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے اور افغانستان کے صوبے نیمروز کے گورنر نے دو طرفہ سرحدی تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷ایران کے جنوب مشرقی علاقے سراوان میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایرانی بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا
-
کورونا کے خوف سے پاکستانی سرحدیں بند
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵حکومت پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اپنی تمام سرحدیں چودہ دنوں تک کے لئے بند کر دی ہیں ۔
-
ایران کی جیکیگور چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملہ ناکام
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے جنوب مشرقی ایران کی جکیگور چیک پوسٹ پر جیش الظلم نامی دہشتگرد گروہ کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے 2 اہلکار شہید
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دہشتگردوں نے جکیگور Jakigor کی سرحد کے قریب فائرنگ کر کےاسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی مسائل پر مذاکرات کے لئے تیئیسویں مشترکہ کمیشن کی نشست کوئٹہ میں جاری ہے ۔
-
ایران پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری، بہرام قاسمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے وعدے کئے ہیں۔