-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
قاہر 313 اب بغیر پائلٹ کے پرواز کرے گا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹ایران کی وزارت دفاع کے ہوائی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ قاہر 313 ٹیکنالوجی کے لحاظ سے تکمیل کے مرحلے میں ہے اور اب یہ بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کی حیثیت سے پرواز کرے گا۔
-
ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے پنٹاگون پریشان
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰صیہونی اخبار یروشلیم پوسٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام کو خلیج فارس میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
ترکیہ؛ ایران آرمی کا تیار کردہ فیلڈ ہاسپیٹل (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ترکیہ کی وزارت دفاع کی درخواست پر اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے ایک فیلڈ ہاسپیٹل ترکیہ کے شہر آدیامان میں تیار کر دیا ہے جہاں مستقل بنیادوں پر زلزلہ متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس ہسپتال میں پچاس بیڈ کے علاوہ، آپریشن تھیئیٹر، آئی سی یو، ریڈیولوجی اور میڈیکل اسٹور کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
-
مزید اسپید بوٹس سرحدی فورسز کے حوالے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵عشرۂ فجر کے مبارک ایام کی مناسبت سے ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی کی موجودگی میں مزید 70 اسپیڈ بوٹس ملک کی آبی سرحدوں کے محافظوں کے حوالے کر دی گئیں۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کا چونکا دینے والا انڈر گراؤنڈ ایئربیس (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔