سحر نیوز رپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ماضی کے سخت دور کے بعد آج علاقے میں مجرم امریکہ کے زوال و اس کے کمزور و ناتواں ہونے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکوت کو ایران کے دنداں شکن جواب کے نتیجے میں پہنچنے والے بھاری نقصانات کی تلافی کے لئے بجٹ کی فراہمی کے بارے میں سوچنا چاہئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کے آغاز کے دوران ملک کی فضائیہ نے اپنے ہدف پر سٹیک حملے کرکے سب کو حیران کر دیا۔
ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔
ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔