-
فتح 360 اسٹریٹجک میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹اقتدار 1401 فوجی مشقوں کے دوران ایرانی فوج نے فتح 360 نام سے موسوم ایک اسٹریٹیجک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اقتدار 1401 فوجی مشقیں کیمرے کی نظر سے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقیں آج دوسرے دن بھی جاری رہیں۔ بری فوج کے ترجمان جنرل کریم چشک کے مطابق ان مشقوں میں پیادہ ٹکڑیوں، ٹینک، توپخانے، ایئر ونگ، ڈرون، انجینیئرنگ، پیرا ٹروپر، الیکٹرانک وار اور لاجسٹک ٹکڑیوں نے شرکت کی ہے۔ مختلف قسم کے زمینی و فضائی آپریشن ان مشقوں کے دوسرے دن انجام دئے گئے جن میں دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہیلی بورن کا عمل بھی شامل ہے۔
-
کیا مغربی ایشیا میں کوئی بڑی تبدیلی آنے والی ہے، بہترین تجزیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱مغربی ایشیا کے علاقےمیں اس وقت بہت تیز سفارتی اور سیاسی سرگرمیاں انجام پا رہی ہیں اور رہ بھی کئی محاذ پر ایک ساتھ ۔
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کی طاقت کے قصیدے پڑھے
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷امریکی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کی جانب سے سوخوئی-35 کے حصول کی وجہ سے علاقائی توازن بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
ایران، اقتدار 1401 فوجی مشقوں کا آغاز+ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی اقتدار 1401 مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷ایران کی بری فوج کی سالانہ مشقیں پوری کامیابی اور اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئیں۔ یہ مشقیں وسطی ایران کے صوبے اصفہان کے جنرل ملٹری زون میں شروع ہوئی تھیں۔
-
ایرانی فوج کی مشقوں کے دوران خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
مصنوعی ذہانت سے دشمن کو ہزار کلومیٹر دور نابود کیا: سپاہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰خاردار تار باہر سے امپورٹ کرنے کے مرحلے سے اس وقت ہم ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ کامیابیاں یونیورسٹیوں سے تعلق کا نتیجہ ہیں، یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیرڈیفنس اور اسپیس فورس کمانڈربرگیڈیئرامیرعلی حاجی زادہ نے کہی۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔