-
دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸گزشتہ تین دہائیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران نے حیرت انگیز ترقی کی ہے اورخصوصاً گزشتہ دس برسوں کے دوران ایرانی ڈرون طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑے کی کیا ہے خصوصیات؟
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے شہید سلیمانی فلوٹ کی امتیازی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس فلوٹ کی ناقابل شناخت باڈی ہے جس کو ریڈار بہت ہی پکڑ سکتا ہے جسے ملک کے لیے ایک قومی کامیابی قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
ہماری مسلح افواج سائنس اور ٹکنالوجی سے مسلح ہے: جنرل حیدری
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی زمینی افواج کے کمانڈر نے ایران کی عظیم ڈرون طاقت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی زمینی افواج سائنس اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ڈرون بنانے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ایران کی ڈرون طاقت نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۶صیہونی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
ایرانی فورسز دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لیے تیارہیں : جنرل حسین سلامی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل محمد باقری نے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابرسے ملاقات میں سیلاب سے متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران ہندوستان علاقائی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں: ایڈمرل سیاری
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲ایرانی فوج کے چیف کوآرڈی نیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان مل کر خطے کی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان مشترکہ فضائی مشقوں کے لئے آمادہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳ایرانی فوج کے سربراہ نے، پاکستان کے ساتھ مشترکہ فضائی مشقوں کے انعقاد کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
-
دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔