-
برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی ایک اور کامیابی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴کازان میں جاری برکس گيمز کے دوران ایران کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی روئنگ ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کی۔
-
ایران کی جونیئر والی بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱ایران کی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ والی بال چیمپئن شپ میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
-
ایران کی انڈر 19 بیچ والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران ایشین نیشن کپ کا چمپیئن ، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹ایران کی قومی فٹسال ٹیم تھائی لینڈ کے فائنل میں فتح حاصل کرکے تیرہویں مرتبہ ایشیائی فٹسال چیمپئن بن گئی۔
-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے اناسی کلو گرام کی کیٹگری میں منگولیا کے حریف کو شکست دے کر ایران کے لئے تیسرا اور آخری سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی، دنیا بھرمیں اسرائیلی سفارتخانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے کوالیفائی راؤنڈ میں ہندوستان کو شکست دے دی۔
-
گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کو ملے 16 تمغے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم نے سولہ تمغے جیت کر چوتھا مقام حاصل کیا۔