-
ایرانی اسکواش ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹اسکواش فیڈریشن نے ایرانی اسکواش ٹیم کوایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایشین چیمپئن بننے پر قطر کو ایران کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایشیا کپ 2019 کے مقابلے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019 کے مقابلوں میں بحرین نے ہندوستان کو شکست دی جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
-
ایشین کپ 2019 میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی دوسری کامیابی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 2019 ایشیائی کپ میں، ویتنام کی ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیاب حاصل کی۔
-
ایشیا کپ فٹبال 2019
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
کیش میں روبو کپ(RoboCup) کے 14 ویں مقابلے
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۳فوٹو گیلری
-
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کانفرنس
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کانفرنس میں شرکت کے لیے 26 ممالک کے 85 مندوبین گوادر پہنچ گئے کانفرنس آج پیرکے روز سے شروع ہوگی۔
-
یورپی اور ایشیائی ملکوں کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹یورپی اور ایشیائی ملکوں کے سربراہوں نے پیرس میں ہونے والے اجلاس میں عالمی جوہری معاہدے پر عمل در آمد پر تاکید کی۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش جاری رہے گی، موگرینی
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش جاری رہے گی -